47
سپر فور مرحلےمیں پاکستان اور بنگلادیش کا میچ سیمی فائنل بن گیا،ایشیا کپ میں پاکستان اوربنگلادیش کا اہم میچ آج دبئی میں ہوگا
پاکستانی ٹیم دبئی اسٹیڈیم میں آج بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی، پاکستان کو ایشیا کپ 2025 کے فائنل کا دروازہ کھولنے کیلئے ہر صورت میں بنگلا دیش کو شکست دینا ہوگی
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان اب تک 16 ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچز کھیلے جاچکے ہیں، پاکستان نے 14اور بنگلہ دیش نے دو میں کامیابی حاصل کر رکھی ہے۔