کراچی میمن گوٹھ سے 3 خواجہ سراؤں کی لاشیں برآمد

by bukharisafdar786@gmail.com

ریسکیو ٹیم کا بتانا ہے کہ ایم نائن موٹر وے کے ساتھ میمن گوٹھ سے 3 خواجہ سراؤں کی لاشیں ملی ہیں۔

ریسکیو ٹیم کے مطابق تینوں خواجہ سراؤں کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے حوالے سے مزید معلومات حاصل کی جا رہی ہیں ابھی تک خواجہ سراؤں کے نام معلوم نا ہوسکے ہیں

شناخت کے لئے قریبی اسپتال منتقل کردیا ہے جب کہ لاشوں کے قریب موجود شواہد کو اکٹھا کرلیا گیا ہے

Related Posts