42
کراچیکے سائٹ انڈسٹریل ایریا کی49 تباہ حال سڑکوں کی تعمیر کہ لئے وفاقی حکومت نے مرمت کے لیے 5 ارب روپے جاری کر دئیے ہیں۔
وزیراعظم کی منظوری کےبعد فنڈزجاری کیےگئے ہیں،جس کےتحت سڑکوں کی مرمت کا کام شروع ہوگا، چیئرمین منصوبہ بندی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ منصوبے پر پانچ ارب ایک کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔
یہ رقم سائٹ ایریا کی سڑکوں کی مکمل مرمت اوردوبارہ تعمیر کے لیےمختص کی گئی ہے،محکمہ صنعت کو ٹینڈرز میں شفافیت اور سیپرا قوانین پرسختی سے عمل کرنے کی ہدایت ،